سینیئر صحافی شبیر احمد قریشی سرائیکی زبان میں میت کا پیغام سناتے ہوئے

Nawa-i-Ahmed Pur Sharqia
Nawa-i-Ahmed Pur Sharqia
67 بار بازدید - 7 ماه پیش - مدیر روزنامہ نوائے احمد پور
مدیر روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ احسان احمد سحر کی والدہ مرحومہ مغفورہ کی پندرویں برسی کے موقع پر ایصال ثواب کے لیے آج ان کی رہائش گاہ سیٹلائٹ ٹاؤن پر قران خوانی کی گئی اس موقع پر سینیئر صحافی شبیر احمد قریشی سرائیکی زبان میں میت کا پیغام سناتے ہوئے
7 ماه پیش در تاریخ 1402/09/16 منتشر شده است.
67 بـار بازدید شده
... بیشتر