گردوں کے عالمی دن کے موقع پر پروفیسر ڈاکٹر سہیل اقبال ملک کا ایک اہم ویڈیو پیغام

Nawa-i-Ahmed Pur Sharqia
Nawa-i-Ahmed Pur Sharqia
29 بار بازدید - 7 ماه پیش - گردوں کا عالمی دن آج
گردوں کا عالمی دن آج 14 مارچ 2024 کو  بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے کڈنی  سینٹر میں منایا گیا اس سلسلے میں  ایک تقریب  ہیڈ کڈنی سینٹر پروفیسر ڈاکٹر ممتاز رسول کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹروں   اور پیرا میڈیکل سٹاف کے علاوہ مریضوں کے  لواحقین اور عام شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی- اس موقع پر  کڈنی سینٹر کے ہیڈ آف نیفرالوجی  ،پروفیسر ڈاکٹر سہیل اقبال ملک نے  عوام الناس کے لیے ایک  اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جسے ہم آپ کی سماعتوں کی نذر کر رہے ہیں
7 ماه پیش در تاریخ 1402/12/24 منتشر شده است.
29 بـار بازدید شده
... بیشتر