پروفیسر ڈاکٹر ممتاز رسول کی مدیر احسان احمد سحر سے اظہار تعزیت کے حوالے سے اے ون نیوز کی رپورٹ

Nawa-i-Ahmed Pur Sharqia
Nawa-i-Ahmed Pur Sharqia
32 بار بازدید - 10 ماه پیش - کڈنی سینٹر بہاول وکٹوریہ ہسپتال
کڈنی سینٹر بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ممتاز رسول نے ڈاکٹر امجد سپرا کے ہمراہ بہاولپور سے سیٹلائٹ ٹاؤن احمد پور شرقیہ پہنچ کر مدیر نوائے احمد پور شرقیہ احسان احمد  سحر کی اہلیہ محترمہ کے  ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی- پروفیسر ڈاکٹر ممتاز رسول نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ مدیر احسان احمد سحر اور سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ,مدیر نوائے احمد پور شرقیہ احسان احمد سحر نے کڈنی سینٹر کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ممتاز رسول سے اظہار تشکر کیا جنہوں نے سیدہ نجمہ بخاری کی علالت کے دوران کڈنی سینٹر میں انہیں بہترین طبی سہولیات مہیا کیں اور روزانہ کی بنیاد پر از خود وزٹ کر کے ان کے علاج و معالجہ کی مانیٹرنگ کی اعجاز احمد خان ایڈوکیٹ اور سید نجم الحسن بُخاری بھی اس موقع پر موجود تھے-
10 ماه پیش در تاریخ 1402/07/02 منتشر شده است.
32 بـار بازدید شده
... بیشتر