عالمی یوم آزادی صحافت کی راؤنڈ ٹیبل کے شرکا کا غزہ کے صحافیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی

Nawa-i-Ahmed Pur Sharqia
Nawa-i-Ahmed Pur Sharqia
20 بار بازدید - 2 ماه پیش - رورل میڈیا نیٹ ورک پاکستان
رورل میڈیا نیٹ ورک پاکستان اور روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ کے اشتراک سے عالمی یوم آزادی صحافت کی منعقدہ راؤنڈ ٹیبل کے شرکاء نے تین مئی 2024 کو اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر غزہ کے صحافیوں کے ساتھ  یکجہتی کیا جن پر درج تھا کہ صحافت جرم نہیں، صحافیوں کا قتل عام بند کرو  خیال رہے  کہ غزہ میں اکتوبر 2023  سے اب تک اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 97 صحافیوں کو موت کے گھاٹ اتارا جا چکا ہے
2 ماه پیش در تاریخ 1403/02/18 منتشر شده است.
20 بـار بازدید شده
... بیشتر