احمد پور یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام س مرحوم صحافیوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

Nawa-i-Ahmed Pur Sharqia
Nawa-i-Ahmed Pur Sharqia
36 بار بازدید - پارسال - صدارت چیف ایڈیٹر روزنامہ نوائے
صدارت چیف ایڈیٹر روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ احسان احمد سحر نے کی جبکہ صدر ڈاکٹر عبدالمجید ثاقب اور میزبان چیئرمین احمد پور یونین آف جرنلسٹ ملک وزیر احمد کوکھر مہمان اعزاز کے طور پر شریک ہوئے
احسان احمد سحر   نے اپنے مفصل صدارتی خطاب میں احمد پور شرقیہ میں اردو صحافت کے بانی قدوس انصاری سینئر صحافی مرزا   منصور یاور فضل جیلانی بشیر انصاری, بشیر راہی جاوید آفتاب,  نور احمد کھوکھر رسول بخش نسیم عبدالغنی لگا اور مظہر رشیدکی   طویل صحافتی خدمات پر   انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا
پارسال در تاریخ 1402/03/15 منتشر شده است.
36 بـار بازدید شده
... بیشتر