حسن عسکری شیخ کی کڈنی سینٹر بہاولپور آمد

Nawa-i-Ahmed Pur Sharqia
Nawa-i-Ahmed Pur Sharqia
32 بار بازدید - 12 ماه پیش - مسلم لیگ نون کے صوبائی
مسلم لیگ نون کے صوبائی رہنما حسن عسکری شیخ کی کڈنی سینٹر بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپورآمد .چیف ایڈیٹر روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ احسان احمد سحر سے ان کی اہلیہ سیدہ نجمہ بخاری کی خیریت دریافت کی جو گزشتہ سات ماہ سے گردے کے عارضے میں مبتلا ہیں جنہیں شدید علالت کے باعث تیسری مرتبیکڈنی  سینٹر بہاولپور میں داخل کیا گیا ہے- ایڈیٹر نوائے احمد پور شرقیہ احسان احمد سحر نے انہیں اپنی اہلیہ سیدہ نجمہ بخاری ریٹائرڈ  ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول احمد پور شرقیہ   کے علاج معالجے کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا ۔حسن عسکری شیخ نے سیدہ نجمہ بخاری کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور ان کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا
12 ماه پیش در تاریخ 1402/04/31 منتشر شده است.
32 بـار بازدید شده
... بیشتر