Fiery ‘meteor’ over Australia probably Russian space rocket - #BBCUrdu #Shorts

BBC News اردو
BBC News اردو
9.5 هزار بار بازدید - - کیا یہ خلائی مخلوق ہے؟
کیا یہ خلائی مخلوق ہے؟ کیا یہ کوئی جہاز ہے؟ یا پھر کوئی پرندہ؟

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پیر کی رات کو نظر آنے والے اس جلتے ہوئے ملبے نے کئی افراد کو حیران کر دیا۔ ملک کی سپیس اجنسی کے مطابق یہ ممکنہ طور پر ایک روسی راکٹ کا ملبہ تھا جو زمین کی جانب گر رہا تھا۔


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
55 سال پیش در تاریخ 1403/04/17 منتشر شده است.
9,582 بـار بازدید شده
... بیشتر