Udham Singh: The man who 'avenged' Jallianwala Bagh Massacre - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
24.7 هزار بار بازدید - 11 ماه پیش - تاریخ تھی 13 مارچ 1940
تاریخ تھی 13 مارچ 1940 اور دوپہر کا وقت تھا۔ پنجاب کے سابق لیفٹیننٹ گورنر مائیکل او ڈائر کو ایک سکھ نوجوان نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ اس نوجوان نے بالآخر اپنا بدلہ لے لیا تھا، جس مقصد کے لیے وہ چھ برس قبل 1934 میں امرتسر سے لندن پہنچا تھا۔

یہ نوجوان ادھم سنگھ تھے، جنھوں نے یہ قتل سنہ 1919 میں انڈین پنجاب کے جلیانوالہ باغ کے واقعے کے بدلے طور پر کیا تھا۔ مزید تفصیلات جاننے کے لیے ہماری آڈیو سٹوری سنیے۔۔۔

پیشکش اور آڈیو مکسنگ: نصرت جہاں
ایڈیٹنگ: عبید ملک

#JallianwalaBagh #History #London

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
11 ماه پیش در تاریخ 1402/05/12 منتشر شده است.
24,730 بـار بازدید شده
... بیشتر