Kargil War: When the Indian intelligence tapped General Musharraf's phone - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
174.7 هزار بار بازدید - 12 ماه پیش - کارگل جنگ کے دوران انڈین
کارگل جنگ کے دوران انڈین انٹیلیجنس ہر شخص کے ساتھ معلومات شیئر کرنے کے بجائے اسے چند اعلیٰ سطح کے لوگوں تک ہی محدود رکھ رہی تھی تاکہ ’ٹرف وار‘ میں ان کی بالادستی قائم رہے۔
انڈین انٹیلیجنس نے جنرل مشرف کا فون کیسے ٹیپ کیا اور اس سے انھیں کیا معلومات حاصل ہوئیں؟ جاننے کے لیے سنیے  آسیہ انصر کی آواز میں ریحان فضل کی یہ تحریر۔
ایڈیٹنگ: نازش فیض
#kargilwar #kargil #india #pakistan #musharraf #phonetap #intelligence #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
12 ماه پیش در تاریخ 1402/05/08 منتشر شده است.
174,720 بـار بازدید شده
... بیشتر