Sheikh Mujib: A story of a brutal murder and unceremonious burial of Bangladesh's founder- BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
692.9 هزار بار بازدید - 11 ماه پیش - شیخ مجیب کی میت 16
شیخ مجیب کی میت 16 اگست 1975 کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کے آبائی گاؤں تنگی پارہ  پہنچائی گئی۔  فوجیوں نے اس موقع پر ان کے گاؤں کو گھیرے میں لے لیا تاکہ لوگ اُن کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہ کر سکیں۔
پاکستان کے میانوالی جیل میں قید رکھے جانے سے لے کر شیخ مجیب کے قتل تک کی کہانی سنیے سعد سہیل کی زبانی جسے تحریر کیا ہے ریحان فضل نے۔۔۔


#sheikhmujeeb #bangladesh #murder #army #pakistan #bbcurdu


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
11 ماه پیش در تاریخ 1402/05/25 منتشر شده است.
692,935 بـار بازدید شده
... بیشتر