Iran says it's going to establish a military base in Antartica - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
113.7 هزار بار بازدید - 4 ماه پیش - ایران نے حال پی میں
ایران نے حال پی میں قطب جنوبی میں دنیا کے پانچویں بڑے بر اعظم انٹارکٹیکا پر اپنا سائنسی اور فوجی مرکز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس وقت دنیا میں یہ اتفاقِ رائے ہے کہ انٹارکٹیکا پر کوئی ملک بھی فوجی اڈا نہیں بنائے گا۔
ویڈیو: ثقلین امام
#iran #antarctica #bbcurdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
4 ماه پیش در تاریخ 1402/12/16 منتشر شده است.
113,766 بـار بازدید شده
... بیشتر