91 Prospect Ave: Historic building of New Jersey | VOA Urdu

VOA URDU
VOA URDU
13.4 هزار بار بازدید - پارسال - انسان تو مکان اور پتے
انسان تو مکان اور پتے تبدیل کرتے ہی رہتے ہیں مگر مکان اپنی جگہ تبدیل کریں، ایسا سننے میں نہیں آتا۔ چلیے وائس آف امریکہ کے ساتھ امریکی ریاست نیو جرسی جہاں پرنسٹن یونیورسٹی کی ایک چھیانوے سالہ تاریخی عمارت کو اٹھا کر دوسری جگہ منتقل کیا گیا ہے۔ یہ کیسے ممکن ہوا، بتا رہی ہیں ندا سمیر۔
پارسال در تاریخ 1401/12/15 منتشر شده است.
13,419 بـار بازدید شده
... بیشتر