Pakistani- American doctors annual convention | VOA URDU

VOA URDU
VOA URDU
5.7 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - 'اپنا' یا ایسوسی ایشن آف
'اپنا' یا ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسینٹ ان نارتھ امیریکہ، نام ہے امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹروں کی سب سے بڑی تنظیم کا۔ سنجیدہ میٹنگز کے علاوہ اپنا کی سالانہ تقریب امریکہ بھر سے ڈاکڑوں اور ان کے افرادِ خانہ کے لیے تفریح کا ایک بڑا موقع خیال کی جاتی ہے۔ اس سال یہ کنونشن اٹلانٹک سٹی نیو جرسی کے ہیراز ریزورٹ میں ہوا۔ تفصیل ندا سمیر کی اس رپورٹ میں۔
2 سال پیش در تاریخ 1401/05/03 منتشر شده است.
5,797 بـار بازدید شده
... بیشتر