Biden-Trump presidential debate

VOA URDU
VOA URDU
1.1 هزار بار بازدید - 3 ماه پیش - صدارتی امیدواروں جو بائیڈن (ڈیموکریٹ)
صدارتی امیدواروں جو بائیڈن (ڈیموکریٹ) اور ڈونلڈ ٹرمپ (ریپبلکن) کے درمیان ڈیبیٹ لیکشن 2024 : پہلا صدارتی مباحثہ کیسا رہا؟ صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل منعقد ہونے والی پہلی سی این این پریزیڈینشل ڈیبیٹ اب سے کچھ دیر پہلے اٹلانٹا، جارجیا میں ختم ہو گئی ہے۔ دونوں امیدواروں نے ملکی اور بین الاقوامی اشوز پر اپنا نقظہ نظر بیان کیا اور ایک دوسرے سے ہاتھ ملائے بغیر رخصت ہو گئے۔ یہ مباحثہ کیسا رہا، اس پر ارم عباسی ماہرین سے ان کا تجزیہ لے رہی ہیں۔
3 ماه پیش در تاریخ 1403/04/08 منتشر شده است.
1,178 بـار بازدید شده
... بیشتر