Free Iftari for needy muslims in New York | VOA Urdu

VOA URDU
VOA URDU
3 هزار بار بازدید - پارسال - امریکہ میں ضرورت مند مسلمانوں
امریکہ میں ضرورت مند مسلمانوں کے لیے حلال کھانے فراہم کرنے والے مسلم فوڈ بینکس کے علاوہ نیویارک شہر کا کمپٹرولر آفس گزشتہ تین سال سے رمضان میں مفت افطار کا اہتمام کر رہا ہے۔ رمضان میں نیو یارک کے نادار مسلمانوں تک خوراک کی فراہمی کے بارے میں جانیے اس رپورٹ میں
پارسال در تاریخ 1402/01/21 منتشر شده است.
3,059 بـار بازدید شده
... بیشتر