Azm-e-istahkam- another military operation announced in Pakistan

VOA URDU
VOA URDU
5.3 هزار بار بازدید - 3 ماه پیش - حکومتِ پاکستان نے عسکریت پسندوں
حکومتِ پاکستان نے عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن 'عزمِ استحکام' کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس آپریشن کے خدوخال ابھی واضح نہیں۔ لیکن مختلف سیاسی و مذہبی جماعتیں اس آپریشن کی شدید مخالفت کر رہی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امن و امان کی بحالی اور دہشت گردی کا خاتمہ حکومت کی ذمہ داری ہے اور اس سلسلے میں حکومت کو اقدامات کرنے کا حق حاصل ہے۔ شمیم شاہد اور نذرالاسلام کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
3 ماه پیش در تاریخ 1403/04/09 منتشر شده است.
5,364 بـار بازدید شده
... بیشتر