Sir Ganga Ram: Looking back at the legacy of 'Father of Lahore'- BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
219.7 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - ’آج کا لاہور اُسی ایک
’آج کا لاہور اُسی ایک شخص کی ناقابل یقین کوششوں سے وجود میں آیا۔‘
یہ کہنا ہے اردو کے ممتاز ادیب مستنصر حسین تارڑ کا سر گنگا رام کے بارے میں۔ انھوں نے تو سر گنگا رام سے متعلق اپنی کتاب میں ’فادر آف لاہور‘ کے نام سے ایک تفصیلی باب  بھی لکھا ہے۔ لاہور میں سر گنگا رام ہسپتال کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہو گا۔۔۔ لیکن وہ کونسی معروف رہائشی سکیم ہے جس کی بنیاد بھی انھوں نے رکھی؟ سر گنگا رام کی کہانی پیش کررہی ہیں نصرت جہاں جسے تحریر کیا ہے عقیل عباس جعفری نے۔
#SirGangaRam #Lahore
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
3 سال پیش در تاریخ 1400/02/04 منتشر شده است.
219,781 بـار بازدید شده
... بیشتر