Karachi Underworld: Ibrahim Bholu: whose network spread to Africa & the Middle East (Ep 01)-BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
136.8 هزار بار بازدید - 5 ماه پیش - انتباہ: اس آڈیو سٹوری میں
انتباہ: اس آڈیو سٹوری میں پُرتشدد واقعات کی تفصیلات شامل ہیں جو سُننے والوں کے لیے تکلیف دہ ہو سکتی ہیں
صحافی جعفر رضوی نے کراچی انڈرورلڈ سے متعلق بی بی سی کے لیے دل دہلا دینے والی کہانیوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
کرائم سیریز کے دوسرے حصے میں ہم آپ کی ملاقات کرائیں گے کراچی انڈرورلڈ کے ایک اور پُر اسرار کردار ابراہیم بھولو سے۔بھولو کی پروفائل کا عالم یہ تھا کہ وہ کالے دھندوں سے کمائے اربوں ڈالر سے صدارتی امیدواروں کی فنڈنگ کرنے لگا تھا۔ جعفر رضوی کی تحریر سنیے سعد سہیل کی آواز میں۔
ایڈیٹنگ: سعد سہیل


#KarachiUnderworld #crime #IbrahimBholoo #murder #BBCUrdu


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
5 ماه پیش در تاریخ 1402/12/28 منتشر شده است.
136,869 بـار بازدید شده
... بیشتر