Kublai Khan: Mongolian Conquerer of China - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
33.6 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - چنگیز خان کے پوتے قبلائی
چنگیز خان کے پوتے قبلائی خان نے چین کے شاہی تخت پر قبضہ کر کے 34 سال تک حکومت کی۔ اس دوران وہ ایسے فاتح کے نام سے مشہور ہوا جو ثقافت کا بھی شوق رکھتا تھا۔ انھوں نے چین پہ کیسے قبضہ کیا، جاننے کے لیے سنیے عالیہ نازکی کی آواز میں رانا متر کی تحریر
ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
3 سال پیش در تاریخ 1400/03/05 منتشر شده است.
33,648 بـار بازدید شده
... بیشتر