A Study of Mir Anees (4) میر انیس کا مطالعہ - Ahmad Javaid | مرثیہ | جب قطع کی مسافت شب آفتاب نے

Ahmad Javaid
Ahmad Javaid
2.4 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - Mir Anees ka Mutalaa (4)
Mir Anees ka Mutalaa (4)                     (online session)
میر انیس کا مطالعہ (4)
از احمد جاوید
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
** فہرست **
00:00 (آغاز)
00:06 (شبلی نعمانی اور "موازنۂ انیس و دبیر")
05:09 (مرثیے کا چھٹا بند)
ساونت برد بار فلک مرتبت دلیر
عالی منش سبا میں سلیماں وغا میں شیر
گرداں دہر ان کی زبردستیوں سے زیر
فاقے سے تین دن کے مگر زندگی سے سیر
دنیا کو ہیچ پوچ سراپا سمجھتے ہیں
دریا دلی سے بحر کو قطرا سمجھتے ہیں
07:19 (ساونت، بردبار کا مفہوم)
09:36 (فلک مرتبت کا مفہوم)
13:37 (عالی منش سبا میں سلیماں وغا میں شیر کا مفہوم)
17:44 (گردانِ دہر کا مفہوم اور نظامی کا ایک شعر)
شمشیر  کشید   نوفل  گرد
می ‌کرد به حمله کوه را خرد
21:48 (زندگی سے سیر کا مفہوم)
24:29 (دنیا کو ہیچ پوچ سراپا سمجھتے ہیں)
28:16 (دریا دلی سے بحر کو قطرا سمجھتے ہیں )
29:57 (مرثیے کا ساتواں بند)
تقریر میں وہ رمز کنایہ کہ لاجواب
نکتہ بھی منہ سے گر کوئی نکلا تو انتخاب
گویا دہن کتابِ بلاغت کا ایک باب
سوکھی زبانیں شہد فصاحت سے کامیاب
لہجوں پہ شاعران عرب تھے مرے ہوئے
پستے لبوں کے وہ کہ نمک سے بھرے ہوئے
30:48 (رمز و کنایہ کا مفہوم)
35:41 (نکتہ کا مفہوم)
37:00 (گویا، دہن اور بلاغت کا مفہوم)
41:05 (بلاغت اور فصاحت پر گفتگو)
43:03 (کامیاب، فصاحت اوربلاغت پر گفتگو)
46:19 (لہجوں پہ شاعران عرب تھے مرے ہوئے )
49:02 (پستے لبوں کے وہ کہ نمک سے بھرے ہوئے )
58:00 (آٹھواں بند)
لب پر ہنسی گلوں سے زیادہ شگفتہ رو
پیدا تنوں س پیرہن یوسفی کی بو
غلماں کے دل میں جن کی غلامی کی آرزو
پرہیز گارو زاہدِ ابرار و نیک خو
پتھر میں ایسے لعل صدف میں گہر نہیں
حوروں کا قول تھا کہ ملک ہیں بشر نہیں

احمد جاوید صاحب کے مجموعۂ کلام اور دیگر کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕

𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
ahmadjavaid
👉🏻 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞
Facebook: ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
Twitter: AJavaidOfficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
Instagram: ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
Pinterest: _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
@khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#A_Study_of_Mir_Anees
#میر_انیس_کا_مطالعہ
#جب_قطع_کی_مسافت_شب_آفتاب_نے
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
3 سال پیش در تاریخ 1400/08/09 منتشر شده است.
2,442 بـار بازدید شده
... بیشتر