A Study of Mir Anees (5) میر انیس کا مطالعہ - Ahmad Javaid | مرثیہ | جب قطع کی مسافت شب آفتاب نے

Ahmad Javaid
Ahmad Javaid
1.3 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - Mir Anees ka Mutalaa (5)
Mir Anees ka Mutalaa (5)                     (online session)
میر انیس کا مطالعہ (5)
از احمد جاوید
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
** فہرست **
00:00 (آغاز)
01:57 (مرثیے کا بارہواں بند)
ٹھنڈی ہوا میں سبزۂ صحرا کی وہ لہک
شرمائے جس سے اطلسِ زنگاریِ فلک
وہ جھومنا درختوں کا پھولوں کی وہ مہک
ہر برگِ گل پہ قطرہ شبنم کی وہ جھلک
ہیرے خجل تھے گوہر یکتا نثار تھے
پتے بھی ہر شجر کے جواہر نگار تھے
06:15 (پہلے مصرعے پر گفتگو)
ٹھنڈی ہوا میں سبزۂ صحرا کی وہ لہک
13:28 (دوسرے مصرعے پر گفتگو)
شرمائے جس سے اطلسِ زنگاریِ فلک
16:15 (تیسرے مصرعے پر گفتگو)
وہ جھومنا درختوں کا پھولوں کی وہ مہک
21:13 (چوتھے مصرعے پر گفتگو)
ہر برگِ گل پہ قطرہ شبنم کی وہ جھلک
22:53 (پانچویں مصرعے پر گفتگو)
ہیرے خجل تھے گوہر یکتا نثار تھے

احمد جاوید صاحب کے مجموعۂ کلام اور دیگر کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕

𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
Twitter: AJavaidOfficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
Instagram: ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
Pinterest: _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
@khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#A_Study_of_Mir_Anees
#میر_انیس_کا_مطالعہ
#جب_قطع_کی_مسافت_شب_آفتاب_نے
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
3 سال پیش در تاریخ 1400/09/24 منتشر شده است.
1,352 بـار بازدید شده
... بیشتر