A Study of Mir Anees (6) میر انیس کا مطالعہ - Ahmad Javaid | مرثیہ | جب قطع کی مسافت شب آفتاب نے

Ahmad Javaid
Ahmad Javaid
1.2 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - Mir Anees ka Mutalaa (6)
Mir Anees ka Mutalaa (6)                     (online session)
انیس کے یہاں امیجری کی منتخب مثالیں - احمد جاوید
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
** فہرست **
00:00 (انیس کے یہاں امیجری کی منتخب مثالیں)
01:03 (مرثیہ از میر انیس)
وہ دشت اور خیمۂ زنگارگوں کی شان
گویا زمیں پہ نصب تھا اک تازہ آسمان
بے چوبہ سپہر بریں جس کا سائبان
بیت العتیق دین کا مدینہ جہاں کی جان
اللہ کے حبیب کے پیارے اسی میں تھے
سب عرشِ کبریا کے ستارے اسی میں تھے
03:01 (میرانیس کی ایک خوبی: منظر نگاری)
05:51 (پہلے مصرعے پر گفتگو)
وہ دشت اور خیمۂ زنگارگوں کی شان
08:35 (دوسرے مصرعے پر گفتگو)
گویا زمیں پہ نصب تھا اک تازہ آسمان
13:40 (تیسرے مصرعے پر گفتگو)
بے چوبہ سپہر بریں جس کا سائبان
16:59 (چوتھے مصرعے پر گفتگو)
بیت العتیق دین کا مدینہ جہاں کی جان
21:50 (پانچویں مصرعے پر گفتگو)
اللہ کے حبیب کے پیارے اسی میں تھے
25:00 (چھٹے مصرعے پر گفتگو)
سب عرشِ کبریا کے ستارے اسی میں تھے
32:00 (مرثیے کا اگلا بند)
فرما کے یہ حرم میں گئے شاہِ بحروبر
ہونے لگیں صفوں میں کمر بندیاں ادھر
جو شن پہن کے حضرتِ عباس نامور
دروازے پہ ٹہلنے لگے مثلِ شیرِ نر
پرتو سے رخ کے برق چمکتی تھی پاک پر
تلوار ہاتھ میں تھی سپرِ دوش پاک پر

احمد جاوید صاحب کے مجموعۂ کلام اور دیگر کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا
واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕

𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
ahmadjavaid
👉🏻 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞
Facebook: ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
Twitter: AJavaidOfficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
Instagram: ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
Pinterest: _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
@khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#Imagery
#امیجری
#انیس_کے_یہاں_امیجری_کی_منتخب_مثالیں
#A_Study_of_Mir_Anees
#میر_انیس_کا_مطالعہ
#جب_قطع_کی_مسافت_شب_آفتاب_نے
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
2 سال پیش در تاریخ 1400/11/19 منتشر شده است.
1,236 بـار بازدید شده
... بیشتر