A Study of Mir Anees (3) میر انیس کا مطالعہ - Ahmad Javaid | مرثیہ | جب قطع کی مسافت شب آفتاب نے

Ahmad Javaid
Ahmad Javaid
2.3 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - Mir Anees ka Mutalaa (3)
Mir Anees ka Mutalaa (3)                     (online session)
میر انیس کا مطالعہ (3)
از احمد جاوید
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
** فہرست **
00:00 (آغاز)
00:45 (مرثیے کا دوسرا بند)
ہاں غازیو یہ دن ہے جدال و قتال کا
یاں خوں بہے گا آج محمد کی آل کا
چہرہ خوشی سے سرخ ہے زہرا کے لال کا
گذری شبِ فراق دن آیا وصال کا
ہم وہ ہیں غم کریں گے ملک جن کے واسطے
راتیں تڑپ کے کاٹی ہیں اس دن کے واسطے
04:50 (پہلے مصرعے" ہاں غازیو" پرگفتگو)
08:10 (غازی کون ہوتا ہے؟)
18:26 (پہلے مصرعے" ہاں غازیو" پرایک نکتہ)
20:05 ("گذری شبِ فراق" پر گفتگو)
21:37 (مرثیے کا تیسرا بند)
یہ صبح ہے وہ صبح مبارک ہے جس کی شام
یاں سے ہوا جو کوچ تو ہے خلد میں مقام
کوثر پہ آبرو سے پہونچ جائیں تشنہ کام
لکھے خدا نماز گزاروں میں سب کے نام
سب ہیں وحیدِ عصر یہ غل چار سو اٹھے
دنیا سے جو شہید اٹھے سرخرو اٹھے
24:13 ("مبارک" کا مطلب)
30:13 ("کوچ"،"خلد"،"مقام")
36:40 (مرثیے کا چوتھا بند)
یہ سن کے بستروں سے اٹھے وہ خدا شناس
اک اک نے زیبِ جسم کیا فاخرہ لباس
شانے محاسنوں میں کیے سب نے بے ہراس
باندھے عمامہ آئے امامِ زماں کے پاس
رنگیں عبائین دوش پہ کمریں کسے ہوے
مشک و زبا د و عطر میں کپڑے بسے ہوئے
40:40 ("شانے محاسنوں میں کیے سب نے بے ہراس"  )
47:52 (مرثیے کا پانچواں بند)
سوکھے بسوں پہ حمدِ الٰہی رخوں پہ نور
خوف و ہراس رنج و کدورت دلوں سے دور
فیاض حق شناس اولو العزم ذی شعور
خوش فکر و بزلہ سنج و ہنر پرور و غیور
کانوں کو حسنِ صوت سے حظ برملا ملے
باتوں میں وہ نمک کہ دلوں کو مزا ملے

احمد جاوید صاحب کے مجموعۂ کلام اور دیگر کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕

𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
ahmadjavaid
👉🏻 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞
Facebook: ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
Twitter: AJavaidOfficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
Instagram: ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
Pinterest: _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
@khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#A_Study_of_Mir_Anees
#میر_انیس_کا_مطالعہ
#جب_قطع_کی_مسافت_شب_آفتاب_نے
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
3 سال پیش در تاریخ 1400/07/19 منتشر شده است.
2,337 بـار بازدید شده
... بیشتر