Restoration of Saudi - Iran relations is good for Pakistan and the region, Analyst | VOA Urdu

VOA URDU
VOA URDU
649 بار بازدید - پارسال - حال ہی میں چین کی
حال ہی میں چین کی ثالثی  میں سعودی عرب اور ایران کے تعلقات بحال ہوئے ہیں،  قائد اعظم یونیورسٹی میں بین الااقوامی تعلقات کے ماہر ڈاکٹر ظفرنواز جسپال کہتے ہیں کہ یہ صرف ان دونوں  ممالک کے لیے نہیں بلکہ پورے خطے کے لیے خوش آئند ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں
پارسال در تاریخ 1402/01/01 منتشر شده است.
649 بـار بازدید شده
... بیشتر