جہاز میں مسافر پہلا صدارتی مباحثہ دیکھنے میں مصروف

VOA URDU
VOA URDU
854 بار بازدید - 3 ماه پیش - امریکہ کے صدر جو بائیڈن
امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جمعرات کو پہلا صدارتی مباحثہ ہوا۔ مباحثے پر جہاں دنیا بھر کی نظریں تھیں وہیں امریکہ میں منی ایپلس سے میامی جانے والی فلائٹ میں بھی بیشتر مسافروں نے جہاز میں لگی چھوٹی اسکرینز پر پہلا صدارتی مباحثہ دیکھا۔
3 ماه پیش در تاریخ 1403/04/07 منتشر شده است.
854 بـار بازدید شده
... بیشتر