Meri bivi kahan gai super munday ki funny video

Super Munday
Super Munday
227 بار بازدید - 2 هفته پیش - Meri bivi kahan gai super
Meri bivi kahan gai super munday ki funny video

Your searches
Funny video
Viral funny video
Best funny video
India funny video
Motivational video
Pakistani funny video
India funny story
Saraiki funny video
Urdu funny video
Best Urdu video
Best Commedy
Khizer Omar
Super munday ki funny video

سپر منڈے کی اس فنی ویڈیو میں اپ کو جو دکھایا جا رہا ہے کہ ایک نوجوان اپنی بیوی کو سائیکل پہ ساتھ اٹھا کے سفر جا رہا ہوتا ہے راستے میں ایک سبزی سٹالاتر وہ اپنی بیوی سے روک کے پوچھتا ہے کہ اپ نے کیا کھانا ہے تو اس کی بیوی کہتی ہے کہ میں نے فروٹ میں سے قربانی کھانی ہے وہ سائیکل سٹینڈ پہ لگا کہ سبزی سٹائل پہ چلا جاتا ہے اور وہاں جا کر سبزی والے سے کہتے کیسے کریں 70 روپے کے اس خوبانی دے دیتا ہے اور وہ خبانیاں لے کر بیوی کے پاس ا جاتے اور بیوی کو وہ قربانیاں دیتے اور دونوں سائیکل پہ سوار ہو جاتے ہیں وہ خمانیہ شاپر میں اگلے ہینڈل پہ لٹکا دیتے ہیں اور وہ ایک یہ خوبانی نکال کے بیوی کو دے رہا ہوتا ہے اور اس کی بیوی پیچھے کھا رہی ہوتی ہے تھوڑا سا سفر کرتے ہیں دو نوجوان دیکھ رہے ہوتے ہیں کہ اس کی بیوی خبانیاں کھا رہی ہے اس میں سے ایک نوجوان حرکت کرتا ہے اس کی بیوی کو سائیکل سے نیچے اتار کے پیچھے خود سوار ہو جاتا ہے تو اس سائیکل چلانے والے نوجوانوں کو پتہ نہیں چلتا کہ میری بیوی پیچھے بیٹھی ہے یا کوئی نوجوان ہے تو وہ سفر جاری رکھتے اور پیچھے اس لڑکے کو قربانیاں کھلا رہا ہوتا ہے تھوڑا سا اگے چلتا ہے تو را راستے میں اس کا ایک دوست کھڑا ہوتا ہے وہ اسے کہتے ہیں رکیے بھیا رکی ہے وہ سائیکل سوار جیسے رکتا ہے وہ کہتا ہے کہ اپ کو شرم نہیں ا رہی اپ کو نظر کچھ نہیں اتا کہ میں نے میں نے اپنی بیوی کو ساتھ اٹھایا ہوا تھا اور اپ نے چلانا شروع کر دیا تو وہ نوجوان کہتے ہیں کہ کہاں ہے اپ کی بیوی وہ رک کر دیکھتے تو پیچھے لڑکا سوار ہوتا ہے یہ ایک ماز فنی ویڈیو ہے اس میں کوئی یہ کوئی حقیقت پر مبنی نہیں ہے لیکن اج کل کے موجود ہے دور میں ایسے ہی ہو رہا ہے جیسے اپ کو دکھایا جا رہا ہے اس طرح کی مزید اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لیے اپ سپر منڈے کے ساتھ رہیے گا شکریہ

#Meribivikahangaisupermunsaykifunnyvideo #funnyvideo #funny #urdufunnystory #comedy #sraikifunny #bestfunnyvideos #bestcommedy #funnycomedy #pakistanifunnyvideos #indianfunny #pakistanidrama #motivationalvideo #viralfunnyvideo #viralvideo #indianstory #khizeromar #supermundaykifunnyvideo
2 هفته پیش در تاریخ 1403/04/08 منتشر شده است.
227 بـار بازدید شده
... بیشتر