Jadeed technology aur chaar pagal super munday ki funny video

Super Munday
Super Munday
323 بار بازدید - ماه قبل - Jadeed technology aur chaar pagal
Jadeed technology aur chaar pagal super munday ki funny video

Your searches
Funny video
Saraiki video
Funny story
Urdu funny video
Viral video
Viral video clip
India story
Urdu story
Motivational video
Commedy
Pakistani story
Pakistani funny video
India dramas
Pakistani dramas
Khizer Omar
Super munday ki funny video

سپر منڈے کی اس فنی ویڈیو میں اپ کو یہ دکھایا جا رہا ہے اس میں یہ ایک فنی لباس ایک فنی ویڈیو اس میں یہ دکھایا جا رہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی میں پاگل شخص کا کیا ریسپانس ہوتا ہے اس میں چار پاگل شخص اپ کو دکھایا جا رہے ہیں سب سے پہلے ایک پاگل شخص اپنے گھر میں موجود ہوتا ہے اور وہاں بلب جل رہا ہوتا ہے تو اسے بلب اپ نہیں ہوتا وہ بٹن کو نہیں چڑھتا وہ پہلے پھونک کے مارتا ہے پھونک کے مارنے سے بھی معاف نہیں ہوتا پھر وہ کپڑا اٹھا کر اس کو ایسے ایسے کرنا شروع کر دیتا ہے تب بھی بلا معاف نہیں ہوتا پھر وہ کسی دوسرے کو بلا کر اتا ہے تو وہ کہتے ہیں مجھے سمجھ نہیں ارہی کسی بڑے کو بلا کر جب ان کا بڑا اتا ہے تو وہ جھاڑو اٹھا کر بلب کو توڑ ہی دیتا ہے اور بلب ختم ہی ہو جاتا ہے اور پھر وہ ایک دوسرے سے کہنے لگتے ہیں اس طرف اشارہ کر کے کہ ساتھ چائے کے لاتوں کے بت باتوں سے نہیں باندھتے پھر اس کے بعد ایسا ہوتا ہے کہ ایک ڈونکی پمپ چل رہا ہوتا ہے جو وہ پانی خواہ مخواہ بہہ رہا ہوتا ہے ان سے وہ مانگ نہیں ہوتا پہلے وہ پہلا شخص کوشش کرتا ہے پھر اس سے بند نہیں ہوتا پھر وہ دوسرے شخص کو بلاتا ہے دوسرا شخص کسی اٹھایا کر اس کے اوپر مٹی ڈالنا شروع کر دیتا ہے تب بھی پانی نہیں رکتا پھر وہ جا کے کسی بڑے کو بلاتے ہیں بڑا اتا ہے وہ کسی سے ہی تار کاٹ دیتا ہے اور وہ پمپ بند ہو جاتا ہے تو ایسے دیکھتے تیسرے پاگل سے بائیک سٹارٹ ہو جاتی ہے اس سے بائیک بند نہیں ہو رہی ہوتی تو وہ بھائی کو بند کرنے کی کوشش کرنا ہے کرتا ہے مگر اس سے بند نہیں ہوتی پھر وہ کسی اور بلانے کے لیے جاتا ہے تو وہ چاروں پاگل جمع ہو جاتے ہیں بھائی کو بند کرنے کی بڑی کوشش کرتے ہیں لیکن ان سے بند نہیں ہوتی کہیں وہ کندھے پہ اٹھا دیتے ہیں بند نہیں ہوتی پھر ایسے اس کو لٹاتے ہیں وہ بند ہو جاتی ہے لاسٹ پہ وہ بجلی کے بلوں کے بڑھتے بلو یا لائٹیں اپ سے نہ ہونے کی وجہ سے بجلی کے کھنبے کے قریب جاتے ہیں میٹر کی جا کر سماجت کرتے ہیں کہ مہربانی کر دیں ہم نے تجھے بڑے پیسوں سے خریدا تھا تو بند ہو جا تو میٹر نے کہا رکنا ہوتا ہے میٹر کی طرف وہ مذاق اڑا کر چلے جاتے ہیں اس کو گالیاں دے کر چلے جاتے ہیں اس طرح کی مزید اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہم سپر منڈے کے ساتھ رہیے شکریہ

#jadeedtechnologyayrchaarpagalsupermundaykifunnyvideo #funnyvideo #funny #urdufunnystory #morallesson #comedy #sraikifunny #moralstory #bestfunnyvideos #funnymoralstories #pakistanifunnyvideos #indianfunny #pakistanidrama #indianstory #motivationalfunnyvideo #viralfunnyvideo #viralvideo #viralfunny #khizeromar #supermundaykifunnyvideo
ماه قبل در تاریخ 1403/04/10 منتشر شده است.
323 بـار بازدید شده
... بیشتر