Bhikari nay libass kiun baycha super munday ki funny video

Super Munday
Super Munday
199 بار بازدید - ماه قبل - Bhikari nay libass kiun baycha
Bhikari nay libass kiun baycha  super munday funny video
Your searches
Funny video
Viral  funny video
Saraiki funny video
Urdu funny video
Viral video clip
Pakistani funny video
India funny video
Viral story
Commedy
Khizer Omar
Super munday ki funny video

اوپر منڈے کی اس فنی ویڈیو میں اپ کو جو دکھایا جا رہا ہے اس میں یہ ایک ماز فنی ویڈیو حقیقت مبدی نہیں ہے کہ دو بھکاری بھیک مانگنے کے لیے وہ جھوٹ پہ نابینے بنے ہوتے ہیں مختلف دروازوں پہ جاتے ہیں پہلے دروازے پہ جاتے ہیں ان کو کچھ نہیں ملتا وہ دوسرے دروازے پہ جاتے ہیں تو وہاں سے بھی ان کو کچھ نہیں مل تو تیسرا دروازے پہ جاتے ہیں تو وہاں سے انہیں دروازے پہ جب جاتے ہیں تو کھولتا ان کے قریب ان سے گزرتا ہے کاٹنے کتے کے کاٹنے سے وہ بچ جاتے ہیں تو وہ اپ نے سفر جاری رکھتے ہیں جب پانچویں دروازے پہ جاتے ہیں تو وہاں سے ایک نوجوان باہر اتا ہے وہ اس سے سب کچھ چھین لیتی ہیں اور وہ سب کچھ ان کے بھاگ نکلتے ہیں وہ نو و نوجوان اپنے محلے کے لوگوں کو جمع کرتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ اپ نے اس لباس میں ملبوس تو بھکاری دیکھی ہیں جو جو سانپ فل مجھ سے چھین کے بھاگ گئے ہیں وہ کہتے ہیں ہاں ہم نے دیکھے ہیں کہ وہ اپنا وہ لباس راستے میں جا کر کسی دوسرے نوجوان سے بیچ لیتے ہیں وہ نوجوان سے لباس خرید لیتا ہے اور وہ لباس پہن کر چلنا شروع کر دیتے ہیں محلے والے جب دیکھتے ہیں اسی فراق میں مربوس وہ نوجوان تو اس بے گناہ نوجوان کو خوب مارتے ہیں تو کہتے ہیں کہ اپ نے اس نوجوان سے سب کچھ جو ہے وہ کہتے ہیں یار میں نے اس سے کچھ نہیں چرایا یہ پھر اپ میں نے تو بھکاریوں سے خریدا ہے تو وہ اس کو اچھی طرح مارتے ہیں وہ نو نوج ٹھیک ہے تو بتاتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ یار میں نے ان سے کچھ نہیں چھینا میں نے یہ فرق تو بھکاریوں سے لیا ہے مزید اس طرح کی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لیے اپ سپر منڈے کے ساتھ رہیے کا شکریہ

#bhikarinaylibasskiunbaychasupwrmundaykifunnyvideo #funnyvideo #funny #urdufunnystory #morallesson #comedy #funnydarama #moralstory #bestfunnyvideos #funnymoralstories #pakistanifunnyvideos #indianfunny #pakistanidrama #viralfunnyvideo #viralfunny #indianstory #motivationalvideo #sraikifunny #videoclip #khizeromar #supermundaykifunnyvideo
ماه قبل در تاریخ 1403/04/16 منتشر شده است.
199 بـار بازدید شده
... بیشتر