Zalim sardar ka bura anjam super munday ki lesson video

Super Munday
Super Munday
155 بار بازدید - 4 هفته پیش - Zalim sardar ka bura anjaam
Zalim sardar ka bura anjaam super munday ki lesson video

Your searches
Lesson video
Viral video
Best video clip
Urdu video
Saraiki video
Pakistani video
Pakistani viral video
Pakistani lesson video
Urdu story
Viral video clip
Saraiki story
Urdu lesson video
Commedy
Motivational video
Khizer Omar
Super munday ki lesson video

سپر منڈے کی سنبک اندوز ویڈیو میں اپ کو جو دکھایا جا رہا ہے کہ ایک ظالم سردار کے پاس دو ملازم ہوتے ہیں جو ایک اس کے دانبروں کی دیکھ بھال کرتا ہے دوسرا اس کے کتے کے لیے سپیشل ملازم رکھ لیتا ہے تو وہ اس کے جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والا ملازم جو ہے وہ اس کے جانوروں کے دیکھ بھال کرتے وقت کہہ رہا ہوتا ہے کہ میں اس کے جانوروں کی اچھی طرح دیکھ بھال کرتا ہوں مگر پھر بھی وہ میرے اوپر راضی نہیں ہوتا لیکن کیا کروں مزدوری کرنی ہے مجبوری کی وجہ سے میں مزدوری کر رہا ہوتا ہوں اسی اس باتوں میں ہوتے ہوتے ہی اس کا مالک جو ہے وہ ا جاتا ہے اس مویشوں کے قریب سے گزرتا ہے تو اسے کہتے ہیں کہ منا تو نے مویشیوں کو چارہ ڈالا ہے وہ کہتے ہیں ہاں چارہ ڈال دیا ہے اب ان کو صفائی کر کے ان کے نیچے سے صفائی کر کے ان کو نہلا رہا ہوں وہ کہتا ہے کہ تو جانوروں کی اچھی طرح دیکھ بھال نہیں کرتا مجھ سے تنخواہ جو ہے تو کافی اچھی لیتا ہے وہ جانوروں کے قریب ہی جاتا ہے اور وہ ایک جگہ سے بھوسا اٹھا کر اسے دکھاتا ہے کہ تو جانوروں کو جو ہے بھوسا کم ڈالتا ہے زیادہ ڈالتا ہے نہلا رہا ہوتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ ابھی سردار انے والا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ منہ میں میرے گلے پڑ جائے تو وہ سردار فورا ا ہی جاتا ہے تو اس کو ملازم کتے کو نہلا رہا ہوتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ کیا اپ نے ڈوگی کو اج شیمپو کے بغیر نہ لایا اس کے ملازم کہتے ہیں کہ جی ہاں سردار صاحب شیمپو ختم تھا اسی وجہ سے میں نے کتے کو بغیر وہ کہتے ہیں یہ پیسے ہیں 2000 اپ نے رکھنا ہے اور 2000 اپ نے کتے کو نہلانے کے لیے شیمپو لینی ہے جی نیوز کے بعد بس اخر رزلٹ یہی ہے کہ وہی سردار زوال کا شکار ہو جاتے ہیں اس کے گھر میں کھانے پینے کے لیے کچھ نہیں ہوتا اس کا بیٹا کہتا ہے کہ بابا جان گھر میں کچھ نہیں ہے اپ ایسا کریں کچھ کھانے کے لیے را دیں مما کہہ رہی ہے کہ دوپہر کا کھانا تیار کرنا ہے وہ کہتے ہیں کہ بیٹا ایسے کرتا ہوں میں کچھ نہ کچھ خرید کے ابھی ا رہا ہوں تو وہ چلا جاتا ہے جو پہلا شخص اس بات ایک ملازم ہوتا ہے اور دوسرا شخص اس کے محلے کا جو اس کے پاس مدد کے لیے اتا ہے تو دونوں نے بہت بڑی بڑی شاپ بنا لی ہوتی ہے وہاں جاتا ہے تو ان کے اوپر نظر پڑتی ہے وہ ایک دوسرے سے کہتے ہیں کہ یار یہ وہی سردار نہیں ہے جو ہمارے اوپر ظلم کیا کرتا تھا وہ روتا ہوں عن قریب جاتا ہے اپ نے ساری سٹوری بتا ہی دیتا ہے تو وہ کہتے ہیں کوئی بات نہیں ہے ہم اپ کی مدد کر دیتے ہیں وہ ایک ہزار روپے کی اس کی امداد کر دیتے ہیں تو اس سے سبق میں ملتا ہے کہ حالات بدلتے رہتے ہیں وقت ایک جیسا نہیں رہتا تو انسان کو تکبر غرور سے بچنا چاہیے مزید اس طرح کی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لیے اپ سپر منڈے کے ساتھ رہیے گا

#zalimsardarkaburaanjamsuoermyndaykilessonvideo #lessonvideo #viralvideo #bestcommedy #bestvideo #viralvideoclip #beststory #motivationalvideo #pakistanivideo #lessonstory #pakistaniviralvideo #khizeromar  #supermundaykilessonvideo
4 هفته پیش در تاریخ 1403/04/21 منتشر شده است.
155 بـار بازدید شده
... بیشتر