Karobar Aur Dukan Par Jadu Ki Nishaniyan in Urdu/Hindi | Karobar Ki Bandish Ki Nishaniyan

Nimko TV
Nimko TV
137.4 هزار بار بازدید - 6 سال پیش - یہ نشانیاں ہیں تو سمجھیں
یہ نشانیاں ہیں تو سمجھیں آپ کے کاروبار پر جادو ہے۔
اس وڈیو میں آپ کو ایسی نشانیاں بتائی گئی ہیں جن کی مدد سے آ پ بخو بی اندازہ لگا سکیں گے کہ آ پ کے روزگار میں کمی یا خرابی کی وجہ کہیں جادو تو نہیں۔ یعنی کہیں ایسا تو نہیں کہ کسی نے آ پ کے کاروبارپر جادو کروا دیاگیا ہو جس کی وجہ سے حالات بجا ئے بہتر ہونے کے دن بدن بُرے ہی ہو تے جا رہے ہیں یا اچھا بھلا چلتا ہوا کاروبار اچانک بالکل بند ہو نے کو آ گیا ہے۔
کسی کے کا روبار کو تباہ کرنے کے لیے جادو ایک عام ہتھیا ر بن چکا ہے۔ جگہ جگہ ایسے لو گ موجو د ہیں جو پیسوں کے لالچ میں ایسے شیطانی عملیات کر دیتے ہیں جو آ پ کے کارو بار میں نحو ست پھیلا دیتے ہیں۔ اُ ن عملیا ت کی وجہ سے دنو ں میں حالا ت تباہی کی طر ف آ جا تے ہیں۔
اگرکاروبار میں ایسے حالات پیدا ہو جائیں توضر و ری نہیں کہ اس کا مطلب جا دو ہی ہو گا، بہت سی دوسری وجو ہات بھی ہو سکتی ہیں لیکن اگر جادو کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہو تو پھر یہ نشانیاں ضر و ر آ تی ہیں۔
آ پ کی نوکری یعنی جاب پر جادو کی نشا نیاں
مالک کا رویہ اچانک بدل جانا
دفتر میں خواہ مخواہ دوسرے ساتھیوں سے جھگڑے شر وع ہو جانا
پروموشن رک جانا
دفتر  یا فیکٹری جاتے ہی طبیعت خراب ہو جانا
اچھا بھلا کام کرنے کے باوجود انجانے میں کام غلط ہو جانا
اقامہ کا یا ویزے کانہ لگنا
دکان یا فیکٹری میں پانی یا خون کے چھینٹے پڑنا
کاریگر و ں کا بھاگ جانا
کاروبار کرنے سے دل اکتا جانا
گاہکو ں کے آ نے کے باوجود چیز کا نہ بِک پانا
کاروبار کا اچانک بند ہو جانا
گاہکو ں کا آ تے آ تے کسی دوسری جگہ چلے جانا
گا ہکو ں سے تعلقا ت خراب ہو جانا
قرض داروں پیسے نہ لو ٹانا
دن بدن مقرو ض ہو تے جانا
دکان کی چیز و ں کا پڑے پڑے خراب ہو جانا
کاروبار کی جگہ پر مسلسل مختلف شکلو ں میں نقصان ہو نا
اب آپ دیکھیں کہ یہ نشانیاں آپ کے کاروبار میں موجو د ہیں، اگر ہیں تو آپ مندرجہ ذیل طریقوں سے مزید تشخیص کریں اور علاج کریں تاکہ آپ کا کاروبار ہر قسم کی بندش سے آزاد ہو۔
کہیں آپ کے کاروبار پر جادو تو نہیں، خود دیکھ لیں
Kahin Ap Kay Karobar Par Jadu To Nahi...
کہیں آپ پر جادو تو نہیں، خو د دیکھ لیں
جادوکا مکمل علاج ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص،ع...
کاروبار پر جادو فوری ختم
کاروبار پر جادو ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، ع...


Subscribe: @nimkotv
Facebook: https://fb.com/nimkotv
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

____//      More Videos      \\____
کالے جادو /جنات کی نشا نیاں
کالے جادو /جنات کی نشا نیاں

کہیں آپ کے گھر جنا ت تو نہیں؟
Kahin Ap Kay Ghar Main Jinnat To Nahi...

کہیں آپ پر جنات کے اثرات تو نہیں؟
Kahin Ap Par Jinnat Kay Asraat To Nah...

جنات کے اثر سے نجا ت کا عمل
Wazifa To Free Yourself From Evil For...

جادو گھر سے ختم
Kalay Jadu Aur Bandish Ka Ilaj Poray ...

جادو پلٹ جائے
How To Reverse Black Magic In Urdu/Hi...

کھلائے گئے جادو کا علاج
How To Remove Black Magic From Stomac...

جادو سے حفاظت
How To Protect From Black Magic In Is...
6 سال پیش در تاریخ 1397/03/21 منتشر شده است.
137,420 بـار بازدید شده
... بیشتر