Janvaron Ko Nazre Bad To Nahin Lagi, Khud Dekh Lein, Part-1 | Janvaron Ke Nazre Bad Ki Nishaniyan

Nimko TV
Nimko TV
1.6 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - Janvaron Ko Nazre Bad To
Janvaron Ko Nazre Bad To Nahin Lagi, Khud Dekh Lein, Part-1 | Janvaron Ke Nazre Bad Ki Nishaniyan
جانور کی زند گی بچائیں اور فوری یہ علامات دیکھیں
بری یا اچھی نظر تو کسی کو بھی لگ سکتی ہے۔ جہاں انسان نظر کے اثر میں آجاتا ہے ویسے ہی جانور بھی اس کی زد سے نہیں بچ سکتے۔ غلط قسم کا علم کرنے والے لوگوں کا تو اکثر یہ مشغلہ ہوتا ہے کہ وہ اپنا علم کسی نہ کسی جانور پر آزماتے رہتے ہیں جس سے اُنہیں اپنے علم کی طاقت کا اندازہ ہوتا رہتا ہے۔ ویسے تو جانوروں کو نظر لگ جائے تو اُس کی بہت ساری علامات ہو تی ہیں لیکن اُن میں سے چند ایک نمایاں علامات یہ ہیں کہ
دودھ دینے والا جانور دودھ دینا کم کر دیتا ہے یا چھو ڑ ہی دیتا ہے۔
جانور اپنے ہی مالک سے بیزار ہو جاتا ہے
چارہ کھانا بالکل ختم کر دیتا ہے
جسم میں کیڑے پڑ سکتے ہیں
بچے دینے والے جانور کو حمل ہی نہیں ٹھہرتا
حاملہ جانور کا حمل گر جاتا ہے
جانور کے پیٹ میں ہی اُس کا بچہ مر جاتا ہے
جانور یا تو بالکل ہی چپ ہو جاتا ہے یا ضرورت سے زیادہ بولنا شروع کر دیتا ہے
عجیب قسم کی بے چینی میں رہتا ہے
بیماری کی سمجھ بھی نہیں آتی لیکن جانور دن بدن کمزور ہوتا جاتا ہے
دودھ دینا کم کر دینا یا چھوڑ ہی دینا
مالک سے بیزار ہونا
چارہ کھانا چھوڑ دینا
جسم میں کیڑے پڑ جانا
حمل نہ ٹھہرنا
بچے کا پیٹ میں ہی مر جانا
چپ ہو جانا یا زیادہ بولنا شروع ہو جانا
عجیب بے چینی میں رہنا
دن بدن کمزور ہو جانا

تو اگر جانور کو لگنے والی نظر کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ اُس کی موت کا با عث بھی بن سکتی ہے۔ اس لیے اگر آپ اپنے جانور میں بتائی گئی علامات محسوس کریں تو فوری طور پر علاج کے ساتھ ساتھ بری نظر کا علاج بھی کریں تاکہ ہر قسم کے مرض سے نجات مل سکے۔ جانوروں کو لگی بری نظر کا زبردست علاج نمکو ٹی وی پر موجو دہے، اُس کے مطابق آپ عمل کریں۔ جانور صحت مند ہو جائے گا انشا ء اللہ۔
زندگی کے ہر مسئلے کا روحانی حل نمکو ٹی وی پر موجو د ہے۔ آپ ہر قسم کے مسئلے کے حل کے لئے چینل پر بتائے گئے روحانی طر یقوں سے اُسے حل کرنے کی ضر و ر کو شش کریں اور نتا ئج آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گی انشاء اللہ۔نفع بخش علم کو پھیلانے میں آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں اور وڈیوز زیا دہ سے زیا دہ مختلف پلیٹ فارمز پر، فیس بُک پر، مختلف گروپس میں ضر و ر شیئر کیا کریں، تاکہ زیا دہ سے زیا دہ لوگوں تک اُن کے فائدے کا علم پہنچ سکے۔ اللہ ہم سب کو دوسروں کے راستے آسان کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظو ر فرمائے۔


--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Subscribe: @nimkotv
Facebook: https://fb.com/nimkotv
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

____//      More Videos      \\____

کالے جادو /جنات کی نشا نیاں
کالے جادو /جنات کی نشا نیاں
جادو، جنات کے اثرات چیک کرنے کے طریقے
جادو، جنات کے اثرات چیک کرنے کے طریقے
جادوکا مکمل علاج ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص،علاج، حفاظت
جادوکا مکمل علاج ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص،ع...
نظر بد کا مکمل علاج ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، علاج، حفاظت
نظر بد کا مکمل علاج ۔۔۔ نشانیاں، تشخی...
شادی میں بندش --- نشانیاں، تشخیص، مکمل علاج
شادی میں بندش --- نشانیاں، تشخیص، مکم...
کسی دوسرے پر جادو کا مکمل علاج ۔۔۔  نشانیاں،تشخیص،علاج، حفاظت
کسی دوسرے پر جادو کا مکمل علاج ۔۔۔  ن...
پسند کی شادی میں رکاوٹوں کا مکمل حل
پسند کی شادی میں رکاوٹوں کا مکمل حل
لڑکیوں کے مسائل
لڑکیوں کے مسائل
کسی شخص پر جنات ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، علاج، حفاظت
کسی شخص پر جنات ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، ع...
کاروبار پر جادو ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، علاج،حفاظت
کاروبار پر جادو ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، ع...
گھر میں جنات ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، علاج، حفاظت
گھر میں جنات ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، علاج...
بالوں کے مسائل کا حل
بالوں کے مسائل کا حل
میاں بیوی کے مسائل کا روحانی حل
میاں بیوی کے مسائل کا روحانی حل
بچوں کے تمام مسائل کا حل
بچوں کے مسائل
بیماریوں کاروحانی علاج
بیماریوں کاروحانی علاج
آپ کو نظر بد تو نہیں لگی - پار ٹ ون
Aapko Nazre Bad To Nahin Lagi, Khud D...

آپ کو نظر بد تو نہیں لگی - پار ٹ ٹو
Aapko Nazre Bad To Nahin Lagi, Khud D...

آپ کو نظر بد تو نہیں لگی - پار ٹ تھری
Aapko Nazre Bad To Nahin Lagi, Khud D...

آپ کو نظر بد تو نہیں لگی - پا رٹ فور
Aapko Nazre Bad To Nahin Lagi, Khud D...

جاب کی حفاظت، نظر بد سے
Wazifa To Protect Job From Evil Eye |...

کاروبار کی حفاظت ، نظر بد سے
Wazifa To Protect Business From Evil ...

آپ سے جلتا کون ہے، خُود دیکھ لیں۔
How To Know Who Is Jealous Of You? | ...

آ پ سے حسد کون کرتا ہے، خود دیکھ لیں۔
How To Know spiritually If Someone Is...
2 سال پیش در تاریخ 1401/03/06 منتشر شده است.
1,600 بـار بازدید شده
... بیشتر