Kahin Ap Kay Ghar Main Jinnat To Nahin Khud Dekh Lain│Ghar Mein Jinaat Kay Asraat Ki Nishaniyan

Nimko TV
Nimko TV
411.5 هزار بار بازدید - 7 سال پیش - یہ نشانیاں بتاتی ہیں کہ
یہ نشانیاں بتاتی ہیں کہ آپ کے گھر میں جنات موجو د ہیں۔
جنات جب کسی گھر میں ہو تے ہیں تو اُن کی بہت نما یا ں نشانیا ں ہو تی ہیں۔اگر کو ئی جگہ کافی عر صے سے ویران رہے تو جنات ویسے ہی اُ س جگہ پر اپنا بسیرا کر لیتے ہیں۔ اور پھر اُ ن جگہو ں پر کو ئی رہنا شر و ع کر دے تو یہ جنات وہا ں رہنے والے لوگو ں کو تنگ کر نا شروع کر دیتے ہیں۔اور یہ کو ئی نہیں پتہ ہو تا کہ وہ کب سے بسیرا کیے ہو ئے ہیں۔ بعض لو گ کہتے ہیں کہ ہم تو اتنے سالو ں سے اس جگہ پر رہ رہے ہیں تو یہ جگہ ویران کیسے ہو گئی تو اصل میں جنات تو کئی کئی سو سالوں سے کسی جگہ رہ رہے ہو تے ہیں۔اور ایک صو ر تحال یہ بھی ہو سکتی ہے کہ جنات کو کسی عامل نے کسی گھر بھیجا ہو تا ہے، اُ ن جنا ت کا کام اُ س گھر کی تباہی ہو تا ہے۔وہ اُ س گھر میں رہتے ہو ئے مختلف کام کر تے ہیں جیسے
پیسے چوری کرنا
لڑ ا ئی کرواتے رہنا
گھر کے افراد کو ڈرانا
گھر کے افراد کو بیمار رکھنا
کسی شخص کو کامیا ب نہ ہو نے دینا
کاروبار تباہ کر دینا
اُ س گھر سے کسی کا رشتہ نہ ہو نے دینا
وغیرہ
اس وڈیو میں بہت تفصیل سے گھر میں جنات کے ہو نے کی علاما ت بتائی گئی ہیں، اُ ن علامتوں سے آپ خو د اندازہ لگا لیں کہ کہیں آپ کے گھر بھی تو ایسا معاملہ نہیں۔ بعض اوقات ایسا بھی ہو تا ہے کہ جنات بڑی خا مو شی سے اپنا کام کرتے رہتے ہیں اور کسی بھی قسم کو کوئی علامت ظاہر نہیں کرتے۔یہ جنا ت کی خطر ناک قسم ہے۔ انہیں کو ئی صا حب علم، شریعت کا پابند عامل ہی سامنے لا سکتا ہے۔
جب اس بات کا پکا یقین ہو جا ئے کہ گھر میں جنات اپنی شیطا نی حرکات کر رہے ہیں تو آپ اس وڈیو میں بتا ئے گئے طر یقے سے گھر کو جنا ت سے پاک کریں۔
جنات کے اثر سے نجا ت کا عمل
Wazifa To Free Yourself From Evil For...
حفا ظتی دائر ہ لگا نے کا طریقہ
اتنا سخت جادو!
Jado Bandish Maloom Karne Ka Anmol Am...



Subscribe: @nimkotv
Facebook: https://fb.com/nimkotv
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

____//      More Videos      \\____
کالے جادو /جنات کی نشا نیاں
کالے جادو /جنات کی نشا نیاں
جادو، جنات کے اثرات چیک کرنے کے طریقے
جادو، جنات کے اثرات چیک کرنے کے طریقے
کسی شخص پر جنات ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، علاج، حفاظت
کسی شخص پر جنات ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، ع...
7 سال پیش در تاریخ 1396/10/25 منتشر شده است.
411,533 بـار بازدید شده
... بیشتر