چینی چاند مشن کی خاص بات کیا ہے؟ | DW Urdu

DW Urdu اردو
DW Urdu اردو
31.6 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - چین کا چاند مشن ستّر
چین کا چاند مشن ستّر کی دہائی کے بعد خلا میں بھیجا گیا ایسا پہلا مشن ہے، جو چاند سے پتھروں کے نمونے زمین لے کر آئے گا۔ بغیر انسان کے اس مشن کو خلائی سائنس میں چین کی بڑھتی ہوئی طاقت سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ اس مشن سے چاند کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے میں مدد ملے گی جبکہ ساتھ ہی اس سیارے کی تخلیق کے حوالے سے بھی راز افشا ہوں سکیں گے۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaa
4 سال پیش در تاریخ 1399/09/10 منتشر شده است.
31,644 بـار بازدید شده
... بیشتر