ناسا کی جانب سے خلائی سفر کے ایک نئے دور کا آغاز | DW Urdu

DW Urdu اردو
DW Urdu اردو
10.1 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - آرٹیمِس ون، ناسا کا دیوہیکل
آرٹیمِس ون، ناسا کا دیوہیکل خلائی لانچ سسٹم اس دہائی میں انسانوں کو چاند پر دوبارہ بھیجنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ آرٹیمس، اورین کیپسول کو چاند تک لے جائے گا۔حالیہ مشن پر صرف مصنوعی انسان ہی اورین کیپسول میں موجود ہوں گے۔ ناسا چاند پر رہائش گاہیں بنانے اور حاصل شدہ معلومات کو استعمال کرتے ہوئے 2030      کی دہائی میں مریخ پر انسان بردار مشن بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-----
With the launch of Artemis I on August 29, NASA and European partners are taking a first step towards return people to the moon. The mission will test the technology for a new era of extra-terrestrial exploration.
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/16 منتشر شده است.
10,154 بـار بازدید شده
... بیشتر