چین کے تربیتی کیمپوں کے راز - BBCURDU

BBC News اردو
BBC News اردو
44.4 هزار بار بازدید - 5 سال پیش - چین میں لاکھوں مسلمان سخت
چین میں لاکھوں مسلمان سخت سکیورٹی والے بڑے تربیتی مراکز میں غائب ہو رہے ہیں۔ چین ان جگہوں کی موجودگی کی تردید کرتا رہا ہے لیکن اب چند منتخب کردہ صحافیوں کو ان مراکز کے اندر لے جایا جا رہا ہے۔ بی بی سی کو چین کے مغربی خطے سنکیانک میں ایسے ہی ایک تربیتی مرکز تک رسائی دی گئی۔ نامہ نگار جان سڈورتھ نے اپنے دورے کے دوران اس نظام اور ان مراکز میں موجود افراد سے متعلق اہم حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
5 سال پیش در تاریخ 1398/04/02 منتشر شده است.
44,426 بـار بازدید شده
... بیشتر