پاکستانی انجینیئر کی الیکٹرک موٹرسائیکل | Pakistani engineer ki Electric Motorcycle

DW Urdu اردو
DW Urdu اردو
370.6 هزار بار بازدید - 6 سال پیش - الیکٹرک موٹرسائیکل بنانے والا ماحول
الیکٹرک موٹرسائیکل بنانے والا ماحول دوست نوجوان پاکستانی انجینیئر
پاکستانی سڑکوں پر برقی ٹرانسپورٹ چلنے میں ابھی شاید کافی وقت لگے گا لیکن پشاور کے ایک نوجوان انجینیئر شہریار خان نے اپنے ذاتی خرچے سے ایک برقی موٹرسائیکل بنائی ہے۔ وہ ایسی مزید ای موٹرسائکلیں تیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ شہریار کے مطابق وہ
اپنے ملک کو گاڑیوں کی زہریلی آلودگی سے پاک کرنے کا خواہشمند ہے۔
Pakistani Engineer ki electric motorcycle
6 سال پیش در تاریخ 1397/07/29 منتشر شده است.
370,657 بـار بازدید شده
... بیشتر