Is electricity theft the real reason for electricity crisis in Pakistan? | Sairbeen - BBC

BBC News اردو
BBC News اردو
14.9 هزار بار بازدید - 12 ماه پیش - پاکستان میں بجلی کی چوری
پاکستان میں بجلی کی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کے گھروں پر، دکانوں اور فیکٹریوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ بجلی کاٹی جا رہی ہے اور گرفتاریاں ہو رہی ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اصل مسئلہ بجلی کی چوری ہے؟    

ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: ریاض سہیل

فلمنگ: محمد نبیل

پروڈکشن ٹیم: ثقلین امام، خدیجہ عارف، رفاقت علی، عارف شمیم

#Sairbeen #ElectricityTheft #Pakistan #BBCUrdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
12 ماه پیش در تاریخ 1402/07/05 منتشر شده است.
14,926 بـار بازدید شده
... بیشتر