Sairbeen: How to avoid travel difficulties on a weak passport? - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
112.8 هزار بار بازدید - 11 ماه پیش - CLICK HERE to subscribe to
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کرنا مشکل، حل کیا ہے؟
اس سال بھی پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے چار کمزور ترین پاسپورٹس میں شمار کیا گیا ہے، یعنی اس پر سفر کرنا آسان نہیں اور بیشتر ممالک میں داخل ہونے کے لیے ویزا کی ضرورت پڑتی ہے۔ کاروبار اور سیر و تفریح کے لئے سفر میں دشواریاں ہوتی ہیں، لیکن پاکستانی ان مسائل کو حل کیسے کرتے ہیں؟

ایڈیٹر: عارف شمیم
میزبان: جاوید سومرو
رپورٹر سعد سہیل
کیمرہ مین: نعمان خان، محمد زبیر
پروڈکشن: عمر آفریدی، کاشف قمر، حسین عسکری، ثقلین امام
11 ماه پیش در تاریخ 1402/06/01 منتشر شده است.
112,856 بـار بازدید شده
... بیشتر