Sairbeen: Why many Pakistanis are out of work in UK - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
241 هزار بار بازدید - 11 ماه پیش - برطانیہ میں ایک تازہ سرکاری
برطانیہ میں ایک تازہ سرکاری رپورٹ کے مطابق ملک میں رہنے والی تمام نسلی اکائیوں میں پاکستانی نژاد افراد کی بے روزگاری کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ اس کی سماجی اور سیاسی وجوہات کیا ہیں؟
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان: جاوید سومرو
رپورٹنگ اور فلمنگ: خدیجہ عارف،  ثمرہ فاطمہ
پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، رفاقت علی، عارف شمیم

#uk
#britishpakistanicommunity
#PAKISTNISINUK
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
11 ماه پیش در تاریخ 1402/07/07 منتشر شده است.
241,015 بـار بازدید شده
... بیشتر