Jado Bandish Maloom Karne Ka Anmol Amal │ Bandish Maloom Krney Ka Ruhani Amal

Nimko TV
Nimko TV
65.3 هزار بار بازدید - 7 سال پیش - جادو ہے یا جنات کا
جادو ہے یا جنات کا اثر، فوری معلوم کریں۔
جادو کا علاج کرنے سے پہلے اُس کی تشخیص ضر و ری ہو تی ہے، کہ جادو ہے بھی کہ نہیں۔ لوگ تو ایک منٹ نہیں سوچتے کسی کی زندگی کو جہنم بناتے وقت۔شیطان صفت عاملو ں سے مل کر ایسا ایسا جادو کروا دیتے ہیں کہ عام آدمی کے لئے اسے سمجھنا ہی مشکل ہو تا ہے۔ اللہ ہر قسم کے جادو سے محفو ظ رکھے ۔ہم نے بڑی سختی ہے منع کیا تھا کہ کسی دوسرے کاجادو چیک نہیں کرنا۔اصل میں ہو تا یہ ہے کہ جب کسی کا جادو یا اثرا ت چیک کئے جا تے ہیں تو اگر جادو نکل آ ئے تو بہت حد تک یہ ہو سکتا ہے کہ اُس جادو کے اثرا ت چیک کرنے والے پر آجائیں۔ اور اگر جنا ت کا سایہ آ جا ئے تو لینے کے دینے پڑ جا تے ہیں۔ جب بھی کسی کا جادو چیک کیا جاتا ہے تو سب سے پہلے اپنی حفاظت کی جاتی ہے۔ جب کوئی عملیا ت کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تو اُ سے سب سے پہلا سبق ہی اپنی حفا ظت کا دیا جاتا ہے، کو ئی بھی عامل جب کوئی عمل کرتا ہے تو سب سے پہلے اپنی حفا ظت کا دائرہ لگا تا ہے، بہت اصرار کے بعد ہم یہ طر یقہ آپ کو بتا رہےہیں جس کی مدد سے آپ کسی کا بھی جادو، بندش، اثرات معلو م کر سکتے ہیں۔ مگر پہلے تمام شرائط پر عمل کیجئے گااور اپنا حفا ظتی دائرہ لگائیے گا پھر کسی پر جادو چیک کیجئے گا، اور کسی پر بھی جادو چیک کرنے کا کو ئی ہدیہ نہیں لینا۔آپ پہلے اس و ڈیو  میں بتائے گئےطریقے سے اپنا صدقہ دیں۔
جادو جڑ سے ختم۔پارٹ ون۔ صدقہ
Kalay Jadu Aur Bandish Ka Ilaj - 1 | ...
کہیں آپ پر جادو تو نہیں
Jado Bandish Maloom Karne Ka Azmoda A...
مئو کل خود تسبیح ہلا ئے گا۔
Jado Bandish Maloom Karnay Ka Anmol A...
دھاگہ جادو بتائے گا۔
Jado Bandish Maloom Karnay Ka Azmoda ...


جب جا دو کی تشخیص   ہو جا ئے تو پھر آپ اس وڈیو میں بتائے گئے طر یقے کےمطا بق صد قہ کرنا شر و ع کریں۔
جادو جڑ سے ختم، پا ر ٹ ون
Kalay Jadu Aur Bandish Ka Ilaj - 1 | ...
اور اُ س کے  بعد اس وڈیو والاعمل شر وع کر دیں۔
جادو جڑ سے ختم، پا ر ٹ ٹو
Kalay Jadu Aur Bandish Ka Ilaj-2 | Ba...

مکمل یقین سے عمل کریں، انشاء اللہ ہر قسم کا جادو جڑ سے ختم ہو جا ئے گا۔



Subscribe: @nimkotv
Facebook: https://fb.com/nimkotv
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

____//      More Videos      \\____
کالے جادو /جنات کی نشا نیاں
کالے جادو /جنات کی نشا نیاں
کسی دوسرے پر جادو کا مکمل علاج ۔۔۔  نشانیاں،تشخیص،علاج، حفاظت
کسی دوسرے پر جادو کا مکمل علاج ۔۔۔  ن...
کسی شخص پر جنات ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، علاج، حفاظت
کسی شخص پر جنات ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، ع...
کاروبار پر جادو ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، علاج،حفاظت
کاروبار پر جادو ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، ع...

جادو کس نے کیا ہے؟ خود دیکھ لیں
How To Find Who Did Black Magic On Yo...

جادو سے لگنے والی بیماریاں، خواتین میں
Diseases Caused By Black Magic | Jadu...

جادو سے لگنے والی بیماریاں، خواتین میں، علاج
Diseases Caused By Black Magic - Trea...

خواتین یہ کام ہر گز نہ کریں
Women Do Not Do This To Prevent Jadoo...

گلاس تو ڑیں اور دیکھیں، جادو کروانے والا کون ہے
Wazifa To Find Who Did Black Magic On...
7 سال پیش در تاریخ 1396/10/05 منتشر شده است.
65,334 بـار بازدید شده
... بیشتر