Wazifa To Free Yourself From Evil Forces/Jinnat/Asaib In Urdu - Jinnat Kay Asar Se Nijat Ka Amal

Nimko TV
Nimko TV
55.4 هزار بار بازدید - 7 سال پیش - اس عمل سے جنات بہت
اس عمل سے جنات بہت جلد ختم ہو جاتے ہیں۔
یہ ایک بہت ہی اہم اور سنگین مسئلہ ہے کیو نکہ جب کسی کو جنات کے اثرا ت ہو تے ہیں تو سمجھ نہیں آ تی کہ یہ کو ئی بیماری ہے یا جنات کا اثر ہے۔ یہ تو کو ئی صا حب علم ہی اندازہ لگا سکتا ہے کہ اصل مسئلہ کیا ہے۔کیو نکہ جنا ت کے اثرات کی اکثر علامات کسی بیماری کی علامات بھی ہو تی ہیں۔اس لئے اصل حقیقت کا پتہ نہیں چلتا کہ بندہ علاج کو نسا کر وائے۔ان وڈیو ز میں بڑی تفصیل سے گھر میں اور کسی فر د پر جنا ت کے اثرا ت کی علامات بتائی گئی ہیں، ان علامات سے آپ خود بخو بی حقیقت کا اندازہ لگا لیں۔
کہیں آپ کے گھر میں جنات تو نہیں؟
خو د دیکھ لیں۔
Kahin Ap Kay Ghar Main Jinnat To Nahi...
کہیں آپ پر جنات کے اثرات تو نہیں؟
خو د دیکھ لیں۔
Kahin Ap Par Jinnat Kay Asraat To Nah...
جنا ت کے اثرات سے چھٹکارا پا نے کے لئے جب بھی کو ئی عمل کیا جاتا ہے تو اُ س عمل میں ہمیشہ خطر ا ت بہت زیا دہ ہو تے ہیں۔ کیو نکہ جنات نہیں چاہتے کہ کو ئی اُ ن کو نقصا ن پہنچا ئے۔اور جب کو ئی اُ ن کو بھگا نے کے لئے کو ئی روحانی عمل کرے تو اس سے جنا ت کو نقصان پہنچتا ہے اور بدلے میں جنات بھی عمل کرنے والے کو زبردست نقصان پہنچا نے کی بھر پُو ر کو شش کر تے ہیں۔ نقصان جانی بھی ہو سکتا ہے اور مالی بھی۔ ایسے ایسے واقعات ہمار ے علم میں ہیں کہ کسی عامل نے اپنی اور اپنے خا ندان کی حفاظت کئے بغیر جنات کو ہاتھ ڈال لیا اور نتیجتاً یا تو اپنی جان گنوا بیٹھا یا اپنے خاندان کے لئے کو ئی مصیبت کھڑی کر بیٹھا۔اکثر جنات جب عامل کا کچھ نہیں بگا ڑ سکتے تو اُ س کے بال بچوں پر حملہ کر دیتے ہیں۔اس لئے خُدا را اگر آپ جنات  کے علاج کا عمل کریں تو سب سے پہلے اپنی اور اپنے بیو ی بچوں، خاندان کی حفا ظت کریں۔حفاظت کا طریقہ اس وڈیو میں بتا یا گیا ہے۔
اتنا سخت جادو!  اللہ یہ تو جنات ہیں!
Jado Bandish Maloom Karne Ka Anmol Am...
جنات کے علاج کے لئے آپ کے اعصا ب مضبو ط ہو نے چا ہیئں۔آپ کا حفاظتی دائرہ بڑا طاقتور ہو نا چا ہیے ۔ اگر آپ کسی بھی قسم کی منفی صو ر تحال سے نپٹنا نہیں جانتے تو پھر برا ئے مہر بانی جنا ت کو ہاتھ مت ڈا لئے۔کیو نکہ وہی نہ ہو کہ علاج کر تے کرتے، کہیں کو ئی اور مصیبت نہ ڈال لیجئے گا۔نمکو ٹی وی آپ کو ہر معاملے کے مثبت اور منفی ،دونوں پہلو بتاتا ہے۔

Subscribe: @nimkotv
Facebook: https://fb.com/nimkotv
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
7 سال پیش در تاریخ 1396/11/01 منتشر شده است.
55,450 بـار بازدید شده
... بیشتر