ملیر کراچی ۔ الجدید گلف ہلز کی بکنگ کا آغاز۔. منجانب الجدید پروپرٹیز

AP92 NEWS
AP92 NEWS
878 بار بازدید - 8 ماه پیش - کراچی ۔ الجدید پراپرٹیز کی
کراچی ۔ الجدید پراپرٹیز کی جانب سے ملیر کنٹونمنٹ ایریا سے متصل شاندار منصوبہ الجدید گلف ہلز کی بکنگ کا آغاز کردیا گیا ۔ اس موقع پر آصف مجید پانا والا اور انکے رفقاء نے آنے والے تمام عمائدین شہر کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے ان پراعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور حوصلہ افزائی کی۔
آصف مجید پانا والا کا کہنا تھا کہ آپ ایک بار ضرور ہمارے اس پروجیکٹ پر وزٹ کےلئے تشریف لائیں۔
www.aljadeedproperties.com

#ap92news #saeedsaeedi #memon #aljadeed #properties
8 ماه پیش در تاریخ 1402/08/15 منتشر شده است.
878 بـار بازدید شده
... بیشتر