Roshan Pakistan Professional Women Forum Award & Conference.

AP92 NEWS
AP92 NEWS
61 بار بازدید - 6 روز پیش - کراچی۔۔روشن پاکستان پروفیشنلز وومین فورم
کراچی۔۔روشن پاکستان پروفیشنلز وومین فورم بائے رضوانہ فاروق کی جانب سے کراچی جیم خانہ میں وومین کانفرنس کا انعقاد اور مختلف شعبہ جات سےتعلق رکھنے والی خواتین کی حوصلہ افزائی کے لئے ایوارڈز،شیلڈزاور اسناد تقسیم کی گئی اور عشائیہ بھی دیا گیا۔ معروف کاروباری شخصیت محترم احمد چنائی صاحب(ڈائریکٹر کراچی اسٹاک ایکسچینج),رشین ہائوس کے ڈائریکٹر محترم روسلان ایم پرووخوروف,محمد سلیم ٹیکنیکل ڈائریکٹر شیری شوگر ملز، فاروق سلیم ، زینب فیصل ،در شہوار نثار کے علاؤہ دیگر معززین و مہمان خصوصی تقریب میں شامل تھے۔مہمان مقرر کے طور پر فریحہ عاقب،عائشہ فیاض، سابی ارش ۔ افشین ناز،امبرین شہزاد،یاسمین بانوو دیگر تھے۔میزبانی رضوانہ فاروق صاحبہ نے کی جبکہ نقابت کے فرائض عروج فاطمہ نے نہایت احسن انداز میں نبھائے۔۔رپورٹ و کوریج محمد سعید سعیدی 03223322898
6 روز پیش در تاریخ 1403/04/15 منتشر شده است.
61 بـار بازدید شده
... بیشتر