Maulana Abul Kalam Azad: Why did he remain opposed to the partition of India? - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
126.4 هزار بار بازدید - 10 ماه پیش - مولانا ابوالکلام آزاد کی سیاسی
مولانا ابوالکلام آزاد کی سیاسی زندگی کے سب سے بڑے حریف محمد علی جناح تھے۔ مولانا آزاد کا خیال تھا کہ جناح کو قومی رہنما بنانے میں گاندھی کا کردار تھا۔ وہ آخر تک تقسیم ہند کو روکنے کی کوشش کیوں کرتے رہے؟ اس بارے میں جانیے اس آڈیو سٹوری میں جسے تحریر کیا ہے ریحان فضل نے اور اسے پیش کر رہی ہیں نادیہ سلیمان۔


#AbulKalamAzad #partition #Jinnah #Gandhi #Congress #subcontinent #history #BBCUrdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
10 ماه پیش در تاریخ 1402/07/13 منتشر شده است.
126,458 بـار بازدید شده
... بیشتر