چاند پر زندگی کے آثار سے متعلق حیرت انگیز دریافت |DW Urdu| Scientists find life on Moon

DW Urdu اردو
DW Urdu اردو
134.3 هزار بار بازدید - 6 ماه پیش - جرمنی میں پاکستانی نژاد سائنسدان
جرمنی میں پاکستانی نژاد سائنسدان ڈاکٹر نوزیر خواجہ اور ان کے ساتھی محققین نے سیارہ زحل کے چاند پر زندگی کے نئے آثار دریافت کر لیے۔ سائنسی جریدے نیچر کے مطابق برلن میں فرائے یونیورسٹی کے سائنسدان ڈاکٹر فرینک پوسٹبرگ کی سربراہی میں کام کرنے والی ٹیم کو انسلادس کے سمندر میں فاسفورس سمیت ایسے مرکب ملے ہیں جنہیں زندگی کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے۔

A Pakistani scientist, Dr. Nozair Khawaja, led breakthrough research on Saturn’s moon Enceladus, which got published in the Monthly Notices of Royal Astronomical Society and Oxford Academic.
#DWUrdu #satrurnupdates #lifeonearth
6 ماه پیش در تاریخ 1402/11/21 منتشر شده است.
134,327 بـار بازدید شده
... بیشتر