Gems of Hope: Mining stones worth millions in Gilgit Baltistan | BBC Documentary - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
550.3 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - گلگت بلتستان میں 13 ہزار
گلگت بلتستان میں 13 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع چھومر بکور کے قیمتی پتھروں کی تلاش کیسے کی جاتی ہے اور پھر ان کو نکالا کیسے جاتا ہے؟ ہمارے نمائندے موسیٰ یاوری اس تلاش میں چھومر بکور پہنچے اور قیمتی پتھروں کی جستجو میں مگن کان کنوں کی کہانی جاننے کی کوشش کی۔
فلمننگ: ندیم عالم الکریمی، موسیٰ یاوری
ایڈیٹنگ: موسیٰ یاوری
میوزک: محمد عالم، مجتبیٰ حسین، عاطف امین

#BBCDocumentary #GemsOfHope #Pakistan #GilgitBalistan #Hunza #PreciousStones #Gems #Mining

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
2 سال پیش در تاریخ 1401/10/25 منتشر شده است.
550,355 بـار بازدید شده
... بیشتر