Nawaz Sharif and Imran Khan: A journey from cricket to politics and friendship to enmity - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
58.5 هزار بار بازدید - 8 ماه پیش - نواز شریف اور عمران خان
نواز شریف اور عمران خان کی سیاسی رقابت اب ایک ایسی خلیج کی شکل اختیار کر چکی ہے جو گذشتہ 10 سال سے ملکی سیاست پر حاوی رہی ہے۔ پاکستان کی تخت یا تختہ کی سیاسی بساط کا حصہ بننے والے نواز شریف اور عمران خان نے رفاقت سے سیاسی عداوت تک کا سفر کیسے طے کیا، اس بارے میں جانیے بی بی سی کی آڈیو سٹوری میں جسے تحریر کیا ہے زبیر اعظم نے۔ آواز: سعد سہیل ایڈیٹنگ: نازش فیض #NawazSharif #ImranKhan #politics #WorldCup #rivals #history #BBCUrdu CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: bbc.in/1GsJCMR
8 ماه پیش در تاریخ 1402/11/18 منتشر شده است.
58,519 بـار بازدید شده
... بیشتر