How to Get Freedom from Ego? / Answer of a Question
5.5 هزار بار بازدید -
2 سال پیش
-
For Donation Easy Paisa: 0346-1048958jazz
For Donation
Easy Paisa: 0346-1048958
jazz cash: 0323- 9550643
Bank Account Title: MUHAMMAD SAFDAR
IBAN : PK46MUCB0392450641010307
MCB
How to Get Freedom from Ego? / Answer of a Question
نیند میں تم انا نہیں ہوتے۔ باڈی مائنڈ اوئیر نیس نہیں ہوتی۔ کوئی لیبل نہیں ہوتا۔ کوئی شناخت نہیں ہوتی کوئی حالت نہیں ہوتی کوئی تھاٹ نہیں ہوتا۔ کیا یہ حالت تمہیں چاہیے۔ وہ انسانی حالت نہیں ہے۔ انا سے ہردم آزاد حالت پہاڑ کی ہوتی ہے کیا پہاڑ ہونا چاہوگے۔ انا سے آزاد حالت خالی سپیس کی ہے کیا خلا ہونا چاہوگے۔ اس بات کوسمجھو کہ انسانی زندگی کا حسن یہی ہے کہ وہ کمبی نیشن ہے جسم کا ذہن کا اور روح کا۔ صرف جسم مان کر جینے والا جانور کی زندگی جیتا ہے۔ صرف ذہن بن کرجینے والا مشین بن جاتا ہے اور صرف روح خالی خلا یا بے جان ہوجاتا ہے۔ ان تینوں پہلوئوں میں توازن کا نام ہی انسانی زندگی ہے۔ پتھر کو کام نہیں کرنا ہوتا، فیملی نہیں پالنی ہوتی۔ اس کو معاشرے میں موو نہیں کرنا ہوتا۔ مگر پھر بھی اس کا سروائیول ممکن ہے کیونکہ وہ بنا ہی ا یسے ہے وہ تخلیق ہی ایسی ہے۔ مشین اپنی طرح سے کام کرتی ہے۔ اس میں جو کچھ انسٹال ہوگیا وہ وہی کرتی رہتی ہے۔ جانور اپنی طرح سے کام کرتا ہے۔ انسانی زندگی مگر ان تینوں پہلوئوں کا حسین سنگم ہے۔
Twitter
Twitter: safi143
Facebook
Facebook: safdar.sahar
Instagram
Instagram: thus_spoke_master
#safdarsahar
#isha
#ThusSpokeMaster
Disclaimer
Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use.

در تاریخ 1401/11/13 منتشر شده
است.
5,590
بـار بازدید شده