Stop Being What You Are Not
5.7 هزار بار بازدید -
پارسال
-
For Donation Easy Paisa: 0346-1048958jazz
For Donation
Easy Paisa: 0346-1048958
jazz cash: 0323- 9550643
Bank Account Title: MUHAMMAD SAFDAR
IBAN : PK46MUCB0392450641010307
MCB
Stop Being What You Are Not
aur kaha murshad ne
isha inner story of human acme
جوکھوسکنے کے قابل ہے اسے کھونے کے بعد جوبچ جاتا ہے وہ ہے تم ، وہ جسے تم چاہ کر بھی نہیں کھوسکتے۔ نشے میں دھت انسان سب کھودیتا ہے مگر میں ہوں کا احساس وہ بھی نہیں کھوپاتا۔ تمھار سرپرچوٹ لگے یادداشت کھوجائے ، تو گھر بھول جاتا ہے، نوکری بھول جاتی ہے، بزنس بھول جاتا ہے ، پیارے اپنے پرائے دشمن سب بھول جاتا ہے، بچے بھول جاتے ہیں، اور تواور وہ نام تک بھول جاتا ہے کہ جس نام کوتم ہمیشہ تم کہتے رہے تھے مگرمیں ہوں کا احساس نہیں کھوتا۔ نیند تم سے سب چھین لیتی ہے مگر میں ہوں کا احساس نہیں چھین پاتی۔ یہ وہ بنیادی عنصر ہے جس سے تم بنے ہو۔ یہ پانی میں جیسے پانی پن ہے اسی طرح کی ایک چیز ہے۔ اور اس احساس کو آج تک جس نے بھی پایا ہے وہ وہی ہیں جنہیں رکنا آگیا۔ جو وہ سب کھونے کوتیار ہوگئے جس کو وہ اپنا آپ کہتے تھے۔ یہ حادثہ نہیں کہ اکثرصوفی سنیاسی سب کچھ چھوڑ کرجنگل صحرا کونکل جاتے تھے۔ ان کی نقالی میں بھی لوگ نکلتے ہیں مگروہ چھوڑنے کے سفر پرنہیں ہوتے بلکہ ان صوفیوں کی نقالی کوپکڑے ہوتے ہیں۔ مگرلوگوں نے سب کھو کراس کوپایا ہے کہ جس کوپانا کہنا بھی نہیں چاہیے کیونکہ پانے کواس وقت بس ایک ہی احساس رہتا ہے کہ یہ جومیں نے پایا ہے یہ توہمیشہ پایا ہوا ہی تھی۔ کارنامہ خود کو پانا نہیں ہے۔ کیونکہ خود خود کے سوا اور ہوکیا سکتا ہے۔ کارنامہ وہ کھودینا ہے جوتم نہیں ہومگرتم بنے ہوئے ہو۔
You are Neither your Body, nor your Mind by Safdar Sahar
Michael Beckwith - You Are Not Your Body
Not The Body, Not The Mind; What Are We?
You are not your brain or your body
we never really die,you never really die,we never die,death is an illusion,why we never really die,universal consciousness,universal consciousness meditation,out of body,out of body experience,death,collective consciousness,localised consciousness,eternal being,dreams and nightmares,do we really die,is death an illusion,why do we never die,advaita,awakening,enlightening,meditation,nondual,nonduality,rupertspira,spirituality,vedanta,understanding death, Humanity,Society,Social Justice,Politics,Policy and Government,Education,Learning,Intellectual Culture,Big Ideas,Creativity and Innovation,Feminism,Equality,LGBTQ,bell hooks,Janet Mock,
Twitter
Twitter: safi143
Facebook
Facebook: safdar.sahar
Instagram
Instagram: thus_spoke_master
#safdarsahar
#isha
#ThusSpokeMaster
Disclaimer
Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use.

در تاریخ 1402/01/21 منتشر شده
است.
5,728
بـار بازدید شده