What I Expect from my Listener? / A Question and Answer

Safdar Sahar
Safdar Sahar
2.5 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - For Donation Easy Paisa: 0346-1048958jazz
For Donation

Easy Paisa: 0346-1048958
jazz cash:    0323- 9550643
Bank Account Title: MUHAMMAD SAFDAR
IBAN : PK46MUCB0392450641010307
MCB
Whatsapp No: 0323- 9550643

What I Expect from my Listener? / A Question and Answer

سوال کا دوسرا حصہ یہ ہے کہ آپ کی آڈیوز جو لوگ سنتے ہیں ان سے آپ کیا توقع رکھتے ہیں۔ تو حضرت میں لوگوں سےکچھ بھی توقع نہیں رکھتا۔ توقعات رکھنے کا مسئلہ یہ ہے کہ انہیں بالآخر ٹوٹنا ہی ٹوٹنا ہوتا ہے اور جب توقعات ٹوٹتی ہیں تو دکھ ہوتا ہے اور مجھے اپنی زندگی کے تجربے کو دکھی کرنے کا کوئی خاص شوق نہیں ہے۔ میں اس کو ذرا مختلف انداز سے دیکھتا ہوں۔ ایک درخت ہے جو سڑک کے کنارے اگ گیا وہ لوگوں کو سایا دینے کے علاوہ اور کیا کرسکتا ہے۔ ایک پھول ہے کھل گیا وہ لوگوں کو خوشبو دینے کے علاوہ اور کیا کرسکتا ہے یا اس کو نیگیٹولی دیکھیں تو ایک پھل جو گل گیا وہ بدبوپھیلانے کے علاوہ کیا کرسکتا ہے یا ایک کانٹا جو راہ میں پڑگیا وہ پائوں میں چبھنے کے علاوہ اور کیا کرسکتا ہے۔ تو میں جو ہوں وہ بس اپنا اظہار کررہا ہوں۔ میرا یہ کام لوگوں سے جڑی توقعات سے وابستہ  نہیں یہ بس میرا اظہار ہے۔

Twitter
Twitter: safi143


Facebook
Facebook: safdar.sahar


Instagram
Instagram: thus_spoke_master




#safdarsahar
#isha
#ThusSpokeMaster






Disclaimer


Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use.
2 سال پیش در تاریخ 1401/11/10 منتشر شده است.
2,546 بـار بازدید شده
... بیشتر